سرمایہ دارانہ تنظیم
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - معاشی نظام جس میں پیداوار اور تقسیم پیداوار کے ذرائع حکومت کے بجائے چند افراد کے قبضہ و اختیار میں ہوں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - معاشی نظام جس میں پیداوار اور تقسیم پیداوار کے ذرائع حکومت کے بجائے چند افراد کے قبضہ و اختیار میں ہوں۔